Parsanal contact number

salaryNew

2,000 - 3,999 درهم في الشهر

commitment

دوام جزئى

experienceNew

0 - 1 سنة

qualification

غير محدد


تفاصيل الوظيفة
السلام علیکم سر میرے پاس گاڑی تین نمبر مینول کا لائسنس ہے اور دن کو میں کوئی اور کام کرتا ہوں میرا کام ہے اپنا ویزا ویزا ہے جس کا ادھر کام کرتا ہوں اور میں جو ہے نا نائٹ شفٹ کام کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرے پاس جو ہے نا لہسنز چھوٹا گاڑی تین نمبر مینول لائسنس ہے اگر کسی کے پاس کام ہو تو پلیز رابطہ کرنا میرے پاس گاڑی تین نمبر کا لائسنس ہے مینول اوکے جو بھی ہو ڈیلیوری کا کام ہو گاڑی کا جو بھی کام ہو جیسے کہ جو بھی کام ہوتا ہے ڈلیوری کا میں وہ کر لوں گا نائٹ شفٹ
اللغات
كل الخيارات
الجنسية
كل الخيارات

منطقة

دبي, الإمارات
عرض الخريطة
English